محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ …
متحدہ عرب امارات میں تیز طوفانی بارشوں کے باعث نظام زندگی متاثر ہو گیا، جس کے بعد پولیس …
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے مبینہ جعلی اور مشکوک این او سی کے ذریعے کویت سفر کرنے کی کوشش کرنے والے ایک سرکاری ملازم کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر کی شناخت سریش سوامی کے نام سے ہوئی، جو پاکستانی پاسپورٹ اور کویت …
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے سیفل مری گوٹھ میں مبینہ طور پر موٹر سائیکل کی ڈیمانڈ پوری نہ ہونے پر سسرالیوں کے تشدد سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفیہ کی شناخت 18 سالہ مصباح کے نام سے ہوئی ہے۔ اہلخانہ کا الزام ہے کہ مصباح کو سسرالی افراد …
کراچی کے ساؤتھ زون پولیس نے صدر کی زیب النسا اسٹریٹ پر واقع جیولر کی دکان میں ہونے والی 10 کروڑ روپے مالیت کی ڈکیتی کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق واردات کے مبینہ ماسٹر مائنڈ طارق کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جھنگ سے …