لاہور (آن لائن) بانیٔ ایم کیو ایم کی صاحبزادی پاکستان کی سیاست میں حصہ لیں گی۔بتایا گیا ہے …
لاہور (آن لائن) بانیٔ ایم کیو ایم کی صاحبزادی پاکستان کی سیاست میں حصہ لیں گی۔بتایا گیا ہے …
پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند، موبائل فون …
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہونے والے پہلے پاکستان انٹرنیشنل …
وفاقی حکومت دسمبر 2024ء میں گرین لائن بس سروس سندھ حکومت کے سپرد کرے گی۔حکومتِ سندھ نے گرین …
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائمپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ہوئی ہے، جس …
حکومت آئی پی پیز سے ڈیل کے قریب، جلد اچھی خبر متوقعاسلام آباد: انرجی ٹاسک فورس آئی پی …
ریسکیو ذرائع کے مطابق شہید ملت روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ٹیکنر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔موقع پر موجود لوگوں نے حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کو آگ لگادی
شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی پنجاب اور مشرقی سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے
پولیس کے مطابق لڑکی اسٹینڈ پر صفائی کا کام کرتی تھی۔ورکشاپ میں 4 افراد نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان کو گرفتار نہ کیا جاسکا