پاکستان تحریک انصاف کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھٹو کے چراغ سے آئین …
پاکستان تحریک انصاف کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھٹو کے چراغ سے آئین …
بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے تشریح نظرِ ثانی …
خیبرپختونخوا میں ڈیپوٹیشن پر آئے ملازمین نے واپس جانے سے انکار کر دیا۔ذرائع کے مطابق 5 سالہ مدت …
کراچی میں ایل پی جی سلنڈرز کی غیرقانونی فروخت پر 172 دکانیں سیلشہرقائد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب …
سرکاری ملازمین ہوشیار! تنخواہ کے حوالے سے اہم خبرپشاور : ڈیپوٹیشن مدت مکمل کرنیوالے سرکاری ملازمین کے لئے …
لاپتہ رہنے کے بعد گزشتہ ہفتے گھر واپس پہنچنے والے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم ،اسسٹنٹ …
ریسکیو ذرائع کے مطابق شہید ملت روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ٹیکنر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔موقع پر موجود لوگوں نے حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کو آگ لگادی
شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی پنجاب اور مشرقی سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے
پولیس کے مطابق لڑکی اسٹینڈ پر صفائی کا کام کرتی تھی۔ورکشاپ میں 4 افراد نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان کو گرفتار نہ کیا جاسکا