17 ویں عالمی اردو کانفرنس آرٹس کونسل کی کامیابی کی ایک بہت بڑی نوید ہے،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد …
نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد بھی ہندو انتہا پسندوں کےنشانے پر آگئیبھارت میں نئی دہلی کی تاریخی …
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئیمحکمہ تعلیم سندھ نے …
کراچی: بدلتے موسم کے ساتھ بچوں میں کھانسی اور حلق کا ورم تیزی سے پھیلنے لگاصدر پاکستان پیڈیٹرکس …
پولیس کے مطابق لڑکی اسٹینڈ پر صفائی کا کام کرتی تھی۔ورکشاپ میں 4 افراد نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان کو گرفتار نہ کیا جاسکا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمیئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے آنے والی غیر ملکی ٹیموں کی میزبانی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، ٹیموں اور آئی سی سی بورڈ ممبرز کے لئے ہوٹلز کی بکنگ بھی شروع کر دی گئی ہے۔اس سلسلے میں پی سی بی حکام نے کراچی لاہوراور راولپنڈی میں ہوٹلز انتظامیہ سے …
پاکستان ریلویز کی آمدن سے متعلق رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی، مالی سال 2024، مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئی۔رپورٹ کے مطابق سال 2023-24 میں پاکستان ریلویز پر 4 کروڑ 19 لاکھ سے زائد مسافروں نے سفر کیا، اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال …