کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس پر پارکنگ فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔میئر کراچی مرتضیٰٗ …
پاکستانی لڑکے کی مبینہ محبت میں پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو واپس اپنے ملک …
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر اور دیگر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے …
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ڈاکٹر شکیل آفریدی کے حوالے سے قیدیوں کے تبادلے …
مارکیٹ ذرائع کے مطابق چند روز میں انڈے فی درجن 230 سے بڑھ کر 272روپے ہوگئے ہیں، مٹن کی قیمت 200 روپے اضافے سے 2500 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے جبکہ بیف 1100 سے بڑھ کر 1400 روپے مل رہا ہے۔مارکیٹ ذرائع کا بتانا ہے کہ چینی 124 روپے سے بڑھ کر 155 اور …
سرکاری محکموں سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے صوبائی محتسب سندھ دفتر اب موبائل صارفین کی دسترس میںموبائل صارفین کے لیے گوگل پلے اسٹور پر صوبائی محتسب سندھ کی ایپلیکیشن لانچ کردی گئیصارفین گوگل پلے اسٹور سے باآسانی صوبائی محتسب سندھ کی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں، محمد سہیل راجپوتجدید خطوط پر …
ترجمان ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق کراچی کی27 ہائی رسک یونین کونسلز میں انسدادِ پولیو مہم کا پہلا مرحلہ آج سے شروع کیا گیا ہے۔انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کیا