دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی صبح سویرے لاہور کا پہلا نمبر ہے ۔لاہور میں اسموگ …
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی صبح سویرے لاہور کا پہلا نمبر ہے ۔لاہور میں اسموگ …
سعودی عرب میں قید 4 ہزار سعودی عرب میںحکومت پاکستان نے سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں …
گلف کو آپریشن کونسل (جی سی سی) میں شامل ممالک کو ریلوے لائن سے جوڑنے کے بڑے منصوبے …
پاکستان میں پانی کے بڑے ذخیرے کا اضافہ مہمند ڈیم پراجیکٹ پر پانی کا رخ تبدیل کرنے کا …
متحدہ عرب امارات میں قانون کی پابندی کرنے والے غیرملکیوں کے لیے خصوصی مراعات جاریمتحدہ عرب امارات نے …
مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر مامور 2 لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار،واقعہ کھڈکوچہ کے علاقہ …
اسرار خٹک نے فل میراتھون کا فاصلہ 2 گھنٹے 29 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کیا۔فل میراتھون میں بہاولپور کے محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے۔
نیوز ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے شبے میں کراچی ائیرپورٹ سےایک دن میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ آف لوڈ کیے گئے بیشتر افراد انسانی اسمگلنگ کا نشانہ بننے جارہے تھے۔امیگریشن حکام کے مطابق زیرحراست افرادکو انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کردیاگیا ہے۔
انگلینڈ کے علاقے شیفیلڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا، گروہ نے ریسٹورنٹ میں توڑپھوڑ کی اور عملےکو ہراساں بھی کیا۔ریسٹورنٹ مالک رحیم اللہ خان نے گفتگو میں کہا کہ بھارتی شہری نشے کی حالت میں تھے، کھانا کھانے کے بعد کاؤنٹر پر شور مچا دیا کہ بھیڑ …