چھبیسویں آئینی ترمیم / مزار قائد کے باہر جیالوں کا جشنپیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت 26 ویں …
چھبیسویں آئینی ترمیم / مزار قائد کے باہر جیالوں کا جشنپیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت 26 ویں …
سندھ میں اب انڈسٹریز کا پہیہ چلے گا، معیشت بہتر ہوگی، ملازمتیں بھی ملیں گیوزیراعلیٰ سندھ نے سائیٹ …
لک بھر میں 5 روزہ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا،4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو قطرے …
'سکیورٹی ملنے تک کام نہیں کریں گے' دکی میں کوئلہ کان پرفائرنگ کے بعد 17 روز سے کام …
محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید دو سے تین دن تک درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ظاہر کردیا۔تفصیلات …
واٹس ایپ صارفین اسٹیٹس پر میوزک لگا سکیں گے، ماہرین کی جانب سے فیچر کی تیاری کا عمل …
اسرار خٹک نے فل میراتھون کا فاصلہ 2 گھنٹے 29 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کیا۔فل میراتھون میں بہاولپور کے محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے۔
نیوز ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے شبے میں کراچی ائیرپورٹ سےایک دن میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ آف لوڈ کیے گئے بیشتر افراد انسانی اسمگلنگ کا نشانہ بننے جارہے تھے۔امیگریشن حکام کے مطابق زیرحراست افرادکو انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کردیاگیا ہے۔
انگلینڈ کے علاقے شیفیلڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا، گروہ نے ریسٹورنٹ میں توڑپھوڑ کی اور عملےکو ہراساں بھی کیا۔ریسٹورنٹ مالک رحیم اللہ خان نے گفتگو میں کہا کہ بھارتی شہری نشے کی حالت میں تھے، کھانا کھانے کے بعد کاؤنٹر پر شور مچا دیا کہ بھیڑ …