اقوام متحدہ کی تشکیل کا دناقوام متحدہ اکثر عالمی اتحاد اور تعاون کی علامت کے طور پر دیکھی …
اقوام متحدہ کی تشکیل کا دناقوام متحدہ اکثر عالمی اتحاد اور تعاون کی علامت کے طور پر دیکھی …
پاکستانی سینما کی نئی روشنی:خون، بہادری اور حقیقت کا انوکھا سینمائی سفر7th hour in a cantonment کا عہد:2023میں …
ہر سال 23 اکتوبر کو مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی منائی جاتی ہے، جو ایک ایسی …
(از عبید شاہ)آئینی ترامیم کا پیکج قریب دو ماہ سے جاری ھیجان کے بعد بالآخر قومی اسمبلی اور …
جو عبرت سے بھی نہ سمجھے، دلائل بھی نہ مانے تو قیامت خود بتائے گی، قیامت کیوں ضروری ہےریپ …
نیب کراچی نے ایک کاروباری شخصیت کی اربوں روپے مالیت اراضی کا چھین کا منصوبہ،کالعدم ہونے قوانین کے …
اسرار خٹک نے فل میراتھون کا فاصلہ 2 گھنٹے 29 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کیا۔فل میراتھون میں بہاولپور کے محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے۔
نیوز ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے شبے میں کراچی ائیرپورٹ سےایک دن میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ آف لوڈ کیے گئے بیشتر افراد انسانی اسمگلنگ کا نشانہ بننے جارہے تھے۔امیگریشن حکام کے مطابق زیرحراست افرادکو انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کردیاگیا ہے۔
انگلینڈ کے علاقے شیفیلڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا، گروہ نے ریسٹورنٹ میں توڑپھوڑ کی اور عملےکو ہراساں بھی کیا۔ریسٹورنٹ مالک رحیم اللہ خان نے گفتگو میں کہا کہ بھارتی شہری نشے کی حالت میں تھے، کھانا کھانے کے بعد کاؤنٹر پر شور مچا دیا کہ بھیڑ …