Light
Dark

اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 8 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان

وفاقی نظامت تعلیم نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

وفاقی نظامت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے 30 دسمبر 2024 سے 8 جنوری 2025 تک بند رہیں گے۔

وفاقی نطامت تعلیم کے ماتحت تمام تعلیمی اداروں میں 9 جنوری 2025 سے دوبارہ کلاسز کا آغاز ہوگا۔ تعطیلات کے دوران تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے جامع منصوبے تیار کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *