Light
Dark

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی رہنما شاہدہ اختر علی نے کہا ہے کہ مدارس بل کے معاملے پر کوشش ہے کہ بند گلی سے نکلیں تاہم احتجاج کی کال برقرار ہے۔

 رہنما تحریک انصاف عون عباس بپی نے کہا پی ٹی آئی نے مذاکرات کی بات کی تو مذاق اڑایا گیا، اب ہماری یہ سوچ ہے کہ مذاکرات برابری کی سطح پر ہوں گے۔

رہنما ن لیگ بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ بحیثیت سیاسی اور جمہوری جماعت قومی ایشوز پر کسی سے بھی بات چیت کیلئے تیار رہنا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *