Light
Dark

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو عوام کے ہاتھوں ذلیل

کینیڈا کے وذیراعظم جسٹن ٹروڈو کھانا کھانے ریسٹورنٹ گئے تو وہاں عوام نےاجتجاج شروع کر دیا اور ان کا فلسطینی نسل کشی میں برابر کا مجرم ۔ بزدل ۔ بے غیرت ۔ بے شرم ۔ تمھارے ہاتھ فلسطینی بچوں کے خون سے رنگے ہںوئے ہیں جیسے نعروں سے استقبال کیا جس پر وزیراعظم کو مجبوراً ریسٹورنٹ چھوڑ کر جانا پڑا ۔