Light
Dark

ٹماٹر کینسر کے خلیات کی افزائش کو روکتا ہے

ٹماٹر کینسر کے خلیات کی افزائش کو روکتا ہے
ٹماٹر میں پایا جانے والا لائیکو پین نامی جز جِلد کو سورج کی مضرِ صحت شعاعوں سے بھی بچاؤ میں مدد فراہم کرتا ہے۔
ٹماٹر کھانے سے بھوک میں اضافہ ہوتا ہے ٹماٹر میں پوٹاشیم پائی جاتی ہے جو بلڈ پریشر کو نارمل رکھتی ہے۔
ٹماٹر کا جوس ہاضمے کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔
ٹماٹر کو بالوں اور جِلد کی صحت کو بہتر بنانے کیلئے مفید تصور کیا جاتا ہے۔
ٹماٹر میں پایا جانے والا لائیکو پین نامی جز جِلد کو سورج کی مضرِ صحت شعاعوں سے بھی بچاؤ میں مدد فراہم کرتا ہے۔
کولیسٹرول کی سطح کو متوازن رکھنےکیلئےبھی ٹماٹرمفید ہے۔
ناشتے میں ٹماٹر کا باقاعدہ استعمال نہ صرف جِلد کی صحت کو بہتر کرتا ہے بلکہ اس سے وزن میں کمی بھی آنا شروع ہوتی ہے۔
ٹماٹر کینسر کے خلیات کی افزائش کو روکتا ہے ۔
جوڑوں اور پٹھوں کے درد میں آرام کیلئے آرتھرائٹس کا شکار افراد کیلئے ٹماٹر کا استعمال ماہرین کی جانب سے تجویز کیا جاتا ہے۔