پاکستان بھر میں وفاقی حکومت کے فیصلے کے بعد گزشتہ ماہ بند کیے گئے یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھل گئے ۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال ہو گئے ہیں۔ ملک بھر میں موجود تمام یوٹیلٹی اسٹورز کھل چُکے ہیں