نوشکی میں فائرنگ سے سیاسی رہنماء قتل
نوشکی بوائز کالج کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔ جمعیت علماء اسلام کے رہنماء میر ظہور بادینی کو قتل کردیا گیا
تفصیلات کے مطابق نوشکی میں بوائز کالج کے قریب نامعلوم افراد نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما پر فائرنگ کی۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما میر ظہور بادینی جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع