دیربالا میں پاتراک کے علاقے میدان میں مکان پر تودہ گرنے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق …
دیربالا میں پاتراک کے علاقے میدان میں مکان پر تودہ گرنے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق …
ہوا کا کم دباؤ سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔بھارت کے رن آف کچھ پر ڈیپ …
اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔پشاور، مردان، مالاکنڈ، …
بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف راولپنڈی ، اسلام آباد ، کراچی ،لاہور، پشاور اورکوئٹہ سمیت ملک …
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 26 اگست کو ہونے والے دہشت گرد حملوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ …
بلوچستان کے ضلع موسٰی خیل کے علاقے راڑہ شم کے مقام پر دہشت گردی کے واقعہ کے خلاف …
وفاقی اردو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ اساتذہ اور ملازمین نے گذشتہ ماہ سے پینشن کی عدم ادائیگی اور 80 سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کے بقایاجات کی عدم ادائیگی کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں انجمن اساتذہ وفاقی اردو یونیورسٹی (عبدالحق کیمپس) کے عہدیداران نے بھی شرکت کی اور موجودہ اساتذہ کی تنخواہوں …
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس کے لئے روانہ ہو گی، مسافر ناشتہ پاکستان اور دوپہر کا کھانا پیرس میں کھائیں گے۔بوئنگ ٹرپل سیون طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پرپہنچ چکا ہے ، پرواز پی کے 749 آج دن بارہ بجے اسلام آباد سے پیرس کے لیے روانہ ہوگی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق شہید ملت روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ٹیکنر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔موقع پر موجود لوگوں نے حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کو آگ لگادی