پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے ۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 921 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 514 پر آگیا اج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس …

واشنگٹن(10 نومبر 2025): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ پر سخت تنقید کی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل کے استعفے کے بعد تروتھ سوشل پر ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں امریکی صدر نے برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ پر سخت تنقید …

پاکستان ریلوے کا پہلا اے آئی سیکیورٹی سسٹم راولپنڈی ریلوےاسٹیشن پرنصب کردیا گیا،ایک سو اسی سے زائد کیمرے 24 گھنٹے ریلوے لائن ،ٹکٹ گھر سمیت راولپنڈی اسٹیشن کے چپےچپے کی مانیٹرنگ کریں گے،سیکیورٹی سسٹم کا ایک ڈیٹا بیس بھی موجود ہے۔ 180 سےزائد کیمروں کا نیٹ ورک 24 گھنٹے پارکنگ،مسافروں کی قطاروں سےٹکٹ گھر اور …