ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کیلیے اہم خبراسلام آباد: وفاقی حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ …
ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کیلیے اہم خبراسلام آباد: وفاقی حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ …
قائداعظم ٹرافی کے نئے شیڈول کا اعلانپی سی بی نے قائداعظم ٹرافی 2024 کے نظرثانی شدہ شیڈول کا …
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ سول سروینٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط کردیئےترمیمی بل یکم جولائی …
جسٹس یحییٰ آفریدی 23جنوری 1965کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے*جسٹس یحیٰی آفریدی نے ابتداہی تعلیم ایچی سن …
جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد …
بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان کو 5 کروڑ روپے کا مطالبہ کرنے والے شخص نے معافی …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔