5 جی سپیکٹرم نیلامی، نیرا نے مشاورتی خدمات فراہم کرنے کیلئے ایل او آئی کو قبول کیاامریکہ میں …
5 جی سپیکٹرم نیلامی، نیرا نے مشاورتی خدمات فراہم کرنے کیلئے ایل او آئی کو قبول کیاامریکہ میں …
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے، …
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے حالیہ بیان پر ترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر …
, ایم این اے زین قریشی کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان**ہوش و حواص میں اور بغیر …
کورنگی پولیس نے ڈھائی نمبر باکری پمپ کے قریب ڈکیتوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ مقابلے …
پاک بحریہ کا انسداد منشیات آپریشن، 14 کروڑ ڈالر سے زائد کی منشیات ضبطپاک بحریہ نے انسداد منشیات …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔