کراچی: میٹروول میں قبرستان سے خاتون کی صندوق بند ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمدکراچی: سائٹ ایریا میٹروول کے …
کراچی: میٹروول میں قبرستان سے خاتون کی صندوق بند ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمدکراچی: سائٹ ایریا میٹروول کے …
دمشق میں چلتی گاڑی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحقشام کے دارالحکومت دمشق میں چلتی گاڑی میں ہونے …
سردیوں میں کھانے کے اوقات میں گیس فراہم کرینگے: ایم ڈی سوئی ناردرنسوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم …
حب چوکی سٹی بھوانی کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں بلوچستان کے سیاسی جماعت کے …
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل دونوں ٹیموں کی جانب سے راولپنڈی …
میرپورخاص : ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس کی تحقیقات ایف آئی اے کے سپرد کردی گئی ، ہیومن رائٹس …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔