انگلینڈ نے راولپنڈی میں ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے، …
انگلینڈ نے راولپنڈی میں ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے، …
یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کو غفلت کا نتیجہ قرار دے کر معافی مانگ لی ،کراچی کی نجی یونیورسٹی …
امریکا کی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئر نے 3 شادیوں میں ناکامی کے بعد خود سے ہی شادی کرلی۔انسٹاگرام …
بھارتی فوج کی گولہ بارود بنانے والی آرڈیننس فیکٹری میں دھماکا؛ ہلاکتیںبھارتی میڈیا کے مطابق جبل پور کے …
رواں سال حج پر کتنا خرچہ آئے گا؟ حج پالیسی کے نکات سامنے آگئےوفاقی کابینہ کو پیش کی …
ٹیکس نیٹ میں توسیع کیلئے نادرا کی جانب سے ایف بی آر کے ساتھ ڈیٹا شیئرنگ میں تیزیٹیکس …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔