خیبرپختونخواہ پولیس میں تاریخی فیصلہ: ’آؤٹ آف ٹرن‘ ترقیوں کی منسوخی کا حکم واپس، افسران میں خوشی کی …
خیبرپختونخواہ پولیس میں تاریخی فیصلہ: ’آؤٹ آف ٹرن‘ ترقیوں کی منسوخی کا حکم واپس، افسران میں خوشی کی …
پہلے قومی ترانے سے آخری قومی ترانے تکاکثر لوگوں کا گمان یہی ہوگا کہ پاک سرزمین کا قومی …
2016 میں، ماہرین آثار قدیمہ کو ایک نیکروپولیس کے ایک کونے میں کھودی گئی ایک اجتماعی قبر میں …
کراچی: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہے جو ٹیکس اکھٹا کیا قرض میں چلا …
بحیرہ عرب میں بننے والا کم دباؤ ٹراپیکل ڈپریشن میں تبدیل ہوکر سمندری طوفان کی صورت اختیار کر …
کراچی میں سڑکوں سے تجاوزات ختم کرنے کیلئے ٹاسک فورس قائموزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے ٹاسک فورس …
کرم فریقین مسئلے کو حل کرنے کے لیے خود بیٹھنے پر متفق ہوگئے۔ جرگے میں فریقین کے عمائدین شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق قیام امن پر تفصیلی گفتگو اور عمائدین کو قریب لانے کی کوشش ہوگی۔
لاہور سمیت وسطی پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند کا راج ہے۔سیالکوٹ میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہے، کویت سے سیالکوٹ کی پرواز پی کے 240 کو لاہور اتار لیا گیا۔موٹر ویز پولیس کے مطابق دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ ایم الیون ٹریفک کے لیے بند ہے جبکہ ایم ٹو …
کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 294 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 550 کی سطح پر پہنچ گیا۔