امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی سمرل وائلز کو وائٹ ہاؤس کی چیف آف اسٹاف …
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی سمرل وائلز کو وائٹ ہاؤس کی چیف آف اسٹاف …
یو این انسانی حقوق کمیٹی کا پاکستان میں مذہبی بنیاد پر جرائم پر تشویش کا اظہاراقوام متحدہ کی …
نامعلوم افراد کا فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں سے حملہ، گھر کا سربراہ جاں بحق، بیوی اور 3 …
کوئٹہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی آج جلسے کی درخواست مسترد کردی۔پی ٹی آئی نے آج ہاکی …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار 93 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی یہ ملکی تاریخ کا …
لاہور، ملتان سمیت پنجاب کے کئی شہروں کی فضا خراب، اسکولوں میں تمام سرگرمیاں معطللاہور اور ملتان سمیت …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔