النہنگ گروپ نے پی آئی اے کو حاصل کرنے کے لیے 1 ٹریلین روپے کی بولی تجویز کردیبیرون …
النہنگ گروپ نے پی آئی اے کو حاصل کرنے کے لیے 1 ٹریلین روپے کی بولی تجویز کردیبیرون …
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ طوبیٰ انور نے بتایا ہے کہ انہیں کیسے جیون ساتھی کی تلاش ہے۔ان …
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ دنیا کو روس کی ضرورت ہے۔والڈائی فورم سےخطاب ہوئے پیوٹن …
بھارتی گلوکار یویو ہنی سنگھ نے پاکستانی گانا گنگنا کر گلوکار کو کریڈٹ دے کر سوشل میڈیا صارفین …
پرائیویٹ موٹر سائیکلوں پر جعلی پولیس نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے 2 ملزمان گرفتار.ملزمان کو علاقہ تھانہ …
لاہور: اداکارہ نگار چوہدری کے شوہر سے بھاری مقدار میں کوکین برآمد، پولیس کا مقدمہ درجلاہور میں اسٹیج …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔