سینیٹ کمیٹی، صہیونیت اپنانے، تبلیغ و اشاعت پر 3 سال قید و جرمانے کا بل منظورسینیٹ کی قائمہ …
سینیٹ کمیٹی، صہیونیت اپنانے، تبلیغ و اشاعت پر 3 سال قید و جرمانے کا بل منظورسینیٹ کی قائمہ …
دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ایڈیلیڈ …
شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے مختلف مقامات سے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان موٹر وے کے …
میٹا نے انسٹاگرام کے صارفین کی عمر کی تصدیق کیلئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو …
انتخابی قواعد کی خلاف ورزی ؛ امیر جماعت اسلامی پر 10 ہزار جرمانہگلبرگ ٹاؤن کے چیئرمین نصرت اللہ …
راولپنڈی - جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ خوارج کے درمیان جھڑپ کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔