کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی آے نے چھاپہ مار کارروائیوں میں حوالہ ہنڈی میں ملوث ایک ملزم …
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی آے نے چھاپہ مار کارروائیوں میں حوالہ ہنڈی میں ملوث ایک ملزم …
دبئی کیلئے ویزا مشکلات، پارلیمانی کمیٹی ایک لفظ بھی بولنے میں ناکامایک پارلیمانی پینل بدھ کے روز دبئی …
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ بہادری سے …
لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک خاتون سمیت پانچ ڈاکو مارے گئے۔پولیس کے …
کوئٹہ بم دھماکے کے زخمیوں کو آر بی سی میں خون کی ضرورت ہے۔کمشنر کوئٹہ ڈویژنکوئٹہ میں ہر …
بی ایل اے دہشت گرد طلعت عزیز ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔