حکومت نے گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ کے دوران ملک بھر میں سی این …
حکومت نے گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ کے دوران ملک بھر میں سی این …
دم کرنے کے بہانے خواتین کے ساتھ غیراخلاقی حرکتیں کرنے والا جعلی عامل پکڑا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی …
مانیٹری پالیسی کا اعلان 4 نومبر کو ہوگا، شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکاناسٹیٹ بینک …
چنگچی رکشہ پر پابندی ہے: شرجیل میمنسندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چنگچی رکشہ …
12ویں دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2024‘ 19 سے 22 نومبر تک کراچی میں منعقد ہوگی۔گزشتہ 25 سال سے کامیابی …
یونیورسٹی روڈ پر جاری ترقیاتی منصوبہ شہریوں کیلئے اذیت کا باعث بن گیاکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر جاری …
عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سنایا۔فیصلے کے لیے عمران خان کو اڈیالہ جیل پہنچایا گیا جبکہ بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بھی جیل پہنچے، اس کے علاوہ شعیب شاہین، سلمان اکرم راجہ اور …
قومی شاہراہ پر ٹھوکر، پتوکی، اوکاڑہ اور ساہیوال تک شدید دھند ہے، دھند کے باعث موٹر وے پر کوٹ مومن سے اسلام آباد انٹرچینج تک بڑی گاڑیوں کا داخلہ بھی بند کردیا گیا ہے۔علاوہ ازیں شیخوپورہ اور سرگودھا میں دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثرہے
کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ ، 13 ہزار 884 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔