جولائی 2024 کے مقابلے میں پاکستان کو جولائی 2025 کی غیر ملکی فنڈنگ میں26 کروڑ ڈالر کا اضافہ …
عالمی اداروں کی سفارش میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ایشیائی ترقیاتی بینک …
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے 250 ویں یومِ آزادی کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں کسی بھی ملک نے اپنی کامیابیوں کا اتنا بڑا جشن نہیں منایا جتنا امریکہ منا رہا ہے۔ انہوں نے امریکی عوام کو اس تاریخی موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ …
پولیس کے مطابق بچی کے جسم کا تقریباً 60 فیصد حصہ جھلس گیا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کے دو بیٹوں اور ایک بیٹی کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا …
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایڈز اور ہیپاٹائٹس سی سمیت متعدی امراض کے پھیلاؤ کی روک تھام سے متعلق اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں جاری اقدامات اور صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ غیر معیاری سرنجوں کی تیاری اور استعمال پر ملک …