Light
Dark

کراچی: یونیورسٹی روڈ / پانی کی 84 انچ ڈایا لائن / مرمتی کام آخری مراحل میں داخل

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر پانی کی 84 انچ ڈایا مین لائن کا مرمتی کام آخری مراحل میں ہے، ترجمان

کراچی: مرمتی کام اگلے 14 گھنٹوں میں مکمل کرلیا جائے گا، ترجمان

کراچی: مرمتی کام مکمل ہونے کے فوراً بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی فراہمی شروع کرکے لائنوں کو چارج کیا جائے گا، ترجمان

کراچی: لائن کے اندر سے کنکریٹ کھود کھود کر نکالی گئی ہے، ترجمان

ترجمان: کنکریٹ جمع ہونے کے باعث واٹر کارپوریشن کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ترجمان

کراچی: ملازمین نے بڑی مشکل سے کنکریٹ کو نکلا ہے کیونکہ لائن کے اندر ہیوی مشینری نہیں جا سکتی تھی، ترجمان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *