Light
Dark

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ

فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کی کمی سے 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح دس گرام سونا 857 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 41 ہزار 941 روپے پر آگیا۔

یاد رہے کہ منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 83 ہزار 200 روپے ہوگئی تھی۔

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 430 روپے پر مستحکم رہی۔