Light
Dark

بی این پی مینگل کے سینیٹر قاسم رونجھو کا تردیدی ویڈیو پیغام

بی این پی مینگل کے سینیٹر قاسم رونجھو کا تردیدی ویڈیو پیغام

مجھے اختر مینگل اور بی این پی کےسابق ایم پی ایز نے زبردستی گھر سے دھوکہ دے کر سینٹ میں جھوٹ پر مبنی پریس کانفرنس کروائی، سینیٹر قاسم رونجھو

مجھے اختر مینگل کی طرف سے پرچی دی گئی تھی جو مکمل جھوٹ پر مبنی تھا جسے میں نے پریس کانفرنس میں پڑھ کر سنایا تھا، سینیٹر قاسم رونجھو

میں پندرہ دنوں سے اپنے گھر پر موجود تھا، سینیٹر قاسم رونجھو

جو باتیں مجھ سے کہلوائی گئی ہے اُن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں اپنے تمام باتوں کی تردید کرتا ہوں، سینیٹر قاسم رونجھو