Light
Dark

پاکستان اسٹاک ایکسچنج کا اختتام مثبت رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچنج کا اختتام مثبت رہا۔

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا تیزی پر اختتام

کراچی: 100 انڈیکس میں 73 پوائنٹس کا اِضافہ

کراچی: 100 انڈیکس 78 ہزار 356 پوائنٹس پر بند ہوا

کراچی: انڈیکس کی بلند ترین سطح 78 ہزار 644 رہی

کراچی: گزشتہ روز انڈیکس 78 ہزار 283 پوائنٹس پر بند ہوا