ملاقات ”- دیکھئے ایک لاجواب ٹاک شو آرجے مہین مرزا کے ساتھ جس میں ملاقاتیں ہوں گی نئے آئیڈیا ز اور خیالات کے ہمراہ……اور ملئے ہر بار ایک نئے شاندار مہمان سے ……ہم ذریعہ بن رہے ہیں ایسی ملاقات کا جو آپ کی حقیقی دلبستگی کا سامان ہوگی اور بہم آئے گی آپ کو وہ گفت وشنید جو زیبا ہے آپ کی اعلیٰ سماعت وبصارت کے لئے……انتہائی دلچسب، کارآمد اور معیاری گفتگو | صرف سندھ پولیس ایف ایم 88.6 پر پیرکی صبح 12:00pm سے 02:00pm بجے تک
Click here to watch