کراچی میں سردی کی نئی لہر، 12 جنوری سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکانمحکمہ موسمیات نے …
کراچی میں سردی کی نئی لہر، 12 جنوری سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکانمحکمہ موسمیات نے …
شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند …
محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان …
مکہ ریجن میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔محکمہ …
محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں 4 جنوری سے سردی کی شدت دوبارہ بڑھنے کا امکان ہے۔ملک میں …
خبر رساں ادارے کے مطابق پنرہ رکنی کونسل کے ارکان بھارتی جارحیت اور تازہ ترین صورتحال پر غور کریں گے،پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کونسل کےسامنے پاکستان کوموقف پیش کریں گے۔رپورٹ کےمطابق اجلاس کےبعد عاصم افتخار عالمی میڈیا کیلئے بھی بیان جاری کریں گے،پاکستان نے کسی بھی عالمی پلیٹ فارم پر پہلگام فالس فلیگ …
کراچی سےروانہ ہونےوالی پی آئی اےکی پہلی حج پروازپی کےسیون فورتھری کوپی آئی اے کےچیف آپریٹنگ افسرخرم مشتاق اوردیگرحکام نےپھول اورتحائف پیش کرکےرخصت کیا،کراچی سےسات ہزار دو سو سےزائد عازمین کو انتالیس خصوصی پروازوں کے ذریعےحجاز مقدس پہنچایا جائے گا۔پی آئی اے نے اب تک مختلف شہروں سے تقریباً دو ہزار پانچ سو سے زائد …
دستاویز کے مطابق نجکاری کے عمل سے بینک کی کارکردگی متاثر ہورہی ہے، 174 ملازمین نے استعفیٰ دے دیا، متوقع نجکاری کے باعث ادارے کے 7ہزار229 ملازمین کا مستقبل غیریقینی کا شکار ہے۔صارفین اور ڈیفالٹرزسے 58 ارب روپے کی وصولی چیلنج بن گئی، بینک کوغیریقینی صورتحال کےباعث قرضوں کی وصولی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ …