لاہور: ’بچی سیڑھیوں سے گرگئی تھی‘، طالبہ کے مبینہ والد نے ریپ کی تردید کر دی لاہور کے …
لاہور: ’بچی سیڑھیوں سے گرگئی تھی‘، طالبہ کے مبینہ والد نے ریپ کی تردید کر دی لاہور کے …
پنجاب کالج میں مبینہ زیادتی کی زیر گردش خبروں کا معاملہ ایف آئی اے نے ڈس انفارمیشن پھیلا …
پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس کی اندرون سندھ کچے کے علاقے میں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد کے …
اے وی سی سی /سی آئی اے پولیس کی کامیاب کاروائی کراچی و دیگر صوبوں کے معصوم لوگوں …
راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزارت …
شبانہ حبیب بلوچستان کے تاریخ کی پہلی خاتون ایس پی سٹی ٹریفک پولیس تعنیات کوئٹہ* *ایس پی ٹریفک …
مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت نے نہایت اہم اور متوازن کردار ادا کیا جس سے دنیا بھر میں پاکستان کا وقار بلند ہوا۔ انہوں نے آج ہونے والے مذاکرات کی کامیابی کے لیے عوام سے دعا کی اپیل بھی کی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام نے خیر مقدم کرتے ہوئے مزید کمی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اشیائے خورونوش سمیت دیگر ضروری اشیا کی قیمتیں بھی کم کی جائیں۔ حکومت کے اعلان کے بعد ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں نافذ کر دی گئی ہیں۔
امریکا اور ایران کے اہم مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں جہاں جنگ بندی اور وسیع تر معاہدے پر بات چیت ہو رہی ہے۔ مذاکرات میں ایران کے جوہری پروگرام سمیت متعدد پیچیدہ امور زیر بحث ہیں جبکہ دونوں فریقین کے درمیان اہم اختلافات اب بھی برقرار ہیں۔