اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین کو غربت کا …
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین کو غربت کا …
کراچی : شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے کے ادارے ’کے الیکٹرک‘ نے واضح کیا ہے کہ کراچی …
خیبرپختونخواہ پولیس میں تاریخی فیصلہ: ’آؤٹ آف ٹرن‘ ترقیوں کی منسوخی کا حکم واپس، افسران میں خوشی کی …
کراچی میں سڑکوں سے تجاوزات ختم کرنے کیلئے ٹاسک فورس قائم وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے ٹاسک …
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی غذائی دن کے موقع پر پیغامعالمی غذائی دن کے اس موقع پر …
کراچی: اولڈ سٹی ایریا تھانہ رسالہ کی حدود پان منڈی کے قریب تین منزلہ عمارت منہدم ہوگئی اطلاع …
مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت نے نہایت اہم اور متوازن کردار ادا کیا جس سے دنیا بھر میں پاکستان کا وقار بلند ہوا۔ انہوں نے آج ہونے والے مذاکرات کی کامیابی کے لیے عوام سے دعا کی اپیل بھی کی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام نے خیر مقدم کرتے ہوئے مزید کمی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اشیائے خورونوش سمیت دیگر ضروری اشیا کی قیمتیں بھی کم کی جائیں۔ حکومت کے اعلان کے بعد ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں نافذ کر دی گئی ہیں۔
امریکا اور ایران کے اہم مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں جہاں جنگ بندی اور وسیع تر معاہدے پر بات چیت ہو رہی ہے۔ مذاکرات میں ایران کے جوہری پروگرام سمیت متعدد پیچیدہ امور زیر بحث ہیں جبکہ دونوں فریقین کے درمیان اہم اختلافات اب بھی برقرار ہیں۔