پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے مبینہ واقعات؛ آئی جی پولیس ذاتی حیثیت میں طلبلاہور ہائی کورٹ …
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے مبینہ واقعات؛ آئی جی پولیس ذاتی حیثیت میں طلبلاہور ہائی کورٹ …
پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ معلومات پر کاروائی کرتے ہوئے مہران ہائی وے ہسپتال چورنگی کے قریب سے ملزمان …
انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس غلام نبی میمن صاحب کے احکامات پر ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد …
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایس پی کا گن مین جاں بحق …
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک شہری زخمی …
کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا ۔ کراچی …
کراچی میں پولیس نے رات کے وقت تعلیمی اداروں میں چوریاں کرنے والے گینگ کے دو اہم ملزمان گرفتار کر لیے، جن کے قبضے سے مسروقہ سامان بھی برآمد ہوا۔ پولیس کے مطابق گینگ 2023 سے مختلف اسکولوں کو نشانہ بنا رہا تھا اور ملزمان نے متعدد وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے۔
مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت نے نہایت اہم اور متوازن کردار ادا کیا جس سے دنیا بھر میں پاکستان کا وقار بلند ہوا۔ انہوں نے آج ہونے والے مذاکرات کی کامیابی کے لیے عوام سے دعا کی اپیل بھی کی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام نے خیر مقدم کرتے ہوئے مزید کمی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اشیائے خورونوش سمیت دیگر ضروری اشیا کی قیمتیں بھی کم کی جائیں۔ حکومت کے اعلان کے بعد ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں نافذ کر دی گئی ہیں۔