کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان کا قتل کر دیا گیا ۔سرجانی ٹاؤن میں تنخواہ لے …
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان کا قتل کر دیا گیا ۔سرجانی ٹاؤن میں تنخواہ لے …
گاؤں سمندر بھیو میں بیٹے نے ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ خرچہ …
پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرروتبادلے کئے گئے ہیں۔کامران عامر خان کو ایس ایس پی …
ترکیہ کیلئے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطلپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) …
اسلام آباد: غیر رجسٹرڈ اور کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، بھاری جرمانے عائدایکسائز ڈپارٹمنٹ اسلام آباد …
کراچی؛ 4 منزلہ عمارت کا گراؤنڈ فلور زمین میں دھنس گیا، مزدور پھنس گئےکراچی: احسن آباد کے علاقے …
ریسکیو ذرائع کے مطابق شہید ملت روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ٹیکنر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔موقع پر موجود لوگوں نے حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کو آگ لگادی
شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی پنجاب اور مشرقی سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے
پولیس کے مطابق لڑکی اسٹینڈ پر صفائی کا کام کرتی تھی۔ورکشاپ میں 4 افراد نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان کو گرفتار نہ کیا جاسکا