ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی گئیایڈیشنل آئی …
ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی گئیایڈیشنل آئی …
گھوٹکی پولیس انتظامیہ کے حوالے سے اہم فیصلہڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ اور ایس پی گھوٹکی …
ایف آئی اے ایس بی سی نے ڈیفنس بدر کمرشمل میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ادویات بنانے اور …
کراچی ابراہیم حیدری جمعہ گوٹھ میں چھوٹے بھائی نے غیرت کے نام پرکلہاڑی کے وار سے بڑے بھائی …
کراچی کن علاقے لی مارکیٹ میں 4 خواتین کو گلے کاٹ کر قتل کر دیا گیا ۔ مقتولین …
کراچی: شاہراہ فیصل پر کارساز کے مقام پر 2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ کارساز کے …
سلام آباد: پاکستان کا تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جہاں جولائی سے مئی تک خسارہ 34 ارب 75 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے ابتدائی 11 ماہ میں پاکستان …
اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں قومی خلائی ادارے سپارکو کے لیے ساڑھے 5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ خلائی تحقیق اور سیٹلائٹ منصوبوں کے لیے متعدد نئے اقدامات بھی ترقیاتی پروگرام میں شامل کیے گئے ہیں۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق پاک سیٹ ٹو سیٹلائٹ سسٹم …
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کے مخالفین میدانِ جنگ میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں اور اب وہ عوام کو نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ ملک کے اندر اختلافات اور تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اپنے ایک تحریری پیغام میں انہوں نے کہا …