ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی گئیایڈیشنل آئی …
ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی گئیایڈیشنل آئی …
گھوٹکی پولیس انتظامیہ کے حوالے سے اہم فیصلہڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ اور ایس پی گھوٹکی …
ایف آئی اے ایس بی سی نے ڈیفنس بدر کمرشمل میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ادویات بنانے اور …
کراچی ابراہیم حیدری جمعہ گوٹھ میں چھوٹے بھائی نے غیرت کے نام پرکلہاڑی کے وار سے بڑے بھائی …
کراچی کن علاقے لی مارکیٹ میں 4 خواتین کو گلے کاٹ کر قتل کر دیا گیا ۔ مقتولین …
کراچی: شاہراہ فیصل پر کارساز کے مقام پر 2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ کارساز کے …
وزیراطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری پنکی ڈرگ والی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان کیا گیا ہے، اس موضوع پر فلم بننی چاہیے تھی، فلموں کے ذریعے ملک کا مثبت تشخص اجاگر کیا جاسکتا ہے، فلم سٹی منصوبے میں تمام جدید سہولیات فراہم کریں گے، جو نوجوان فلم اور ڈرامہ پڑھ کر آرہے ہیں انہیں بھی موقع …
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام اور آبنائے ہرمز سمیت اہم معاملات پر مذاکرات جاری ہیں اور ایرانی قیادت اس عمل میں زیادہ فعال ہے۔ دوسری جانب ایران امریکی تجاویز کا جائزہ لے رہا ہے، جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی مذاکرات کے جاری رہنے کی تصدیق …
روس کے میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت متعدد شہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق یہ حملے یوکرینی کارروائیوں کے جواب میں فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔