کینیڈا میں بین الاقوامی کمپنی "کینم انٹرنیشنل” کے صدر اور سکھ رہنما درشن سنگھ سہسی کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی ” را” کے ملوث ہونے کا ہوشربا انکشاف سامنے آیا۔تفصیلات کے مطابق سفاک مودی بھارت سمیت دنیا بھر میں ریاستی سرپرستی میں سکھوں کے قتل عام میں مصروف ہیں۔کینیڈا میں علیحدگی پسند سکھ رہنما …

لاہور : پنجاب حکومت کے 25 بڑے منصوبے جلد شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ، جن میں انڈر پاسزو فلائی اوورز کی تعمیر، شاہراہوں کی توسیع، سنگل سےدو رویہ شاہراہ کےمنصوبے شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں …

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا۔رپورٹس کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں پولیس کے خصوصی دستے تعینات کئے جائیں گے۔سی سی پی او لاہور کے مطابق لاہور پولیس کھیلوں کے …