پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سمیت بورڈ حکام کی ٹیم دبئی سے واپس وطن پہنچ گئی۔پی …
قومی کھلاڑیوں نے جمعے کو آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن کیا، تمام کھلاڑیوں نے کوچز کی …
ھبھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت سابق کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ معاوضہ …
رتگال سے تعلق رکھنے والے دنیاکے مقبول ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے منصوبے کا …
سسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ہمراہ ہیں، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے۔محسن نقوی نے کہا ہے کہ صائم ایوب پاکستان کرکٹ کا قیمتی اثاثہ ہیں، ان کے علاج معالجے کے لیے ہر ممکن وسائل …
محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور کم سے کم پارہ 7 تک رہنے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 27 فیصد ہے جب کہ شمال مشرق سے 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا …
چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈز کے نام جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 جنوری مقرر ہے جب کہ تمام ٹیموں کو 11 فروری کی رات 12 بجے تک اسکواڈز کو حتمی شکل دینا ہے۔11 فروری تک ٹیمیں ابتدائی اسکواڈز میں آئی سی سی کی منظوری کے بغیر رد و بدل کر سکتی ہیں، 12 …