کراچی میں سال نو کے دوسرے ہی روز ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے …
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، جمعہ کی صبح سے جاری کارروائی میں مزید 42 فلسطینی …
اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی پر ابتدائی طور پر رضامند ہو گئے ہیں۔اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا …
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ضلع کُرم بےامنی کی آگ میں …
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر اعلیٰ علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل …
آج معروف شاعر فیض احمد فیض کا یوم وفات ہےفیض احمد فیض 13 فروری 1911ء کو کالا قادر، …
مدینہ منورہ کے متعدد علاقوں میں شدید ژالہ باری بھی ہوئی، بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، مسجد نبویؐ میں بھی بارش خوب جم کر برسی۔اس موقع پر زائرین نے باران رحمت پر اللہ پاک کا شکر ادا کیا، بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
پولیس کے مطابق تین ڈاکوؤں نے قوال شہزاد خان سنتو کے فارم ہاؤس میں گھس کرسیکیورٹی گارڈ کو رسیوں سے باندھا اوررہائشی ایریا میں داخل ہوگئے۔ فارم ہاؤس پرشہزاد خان سنتوکی اہلیہ اور بچے موجود تھے۔شہزاد سںنتو کی اہلیہ نے واش روم میں گھس کرفائرنگ کی ،فائرنگ کی آواز سن کر ڈاکوؤں نے سیکیورٹی گارڈ …
علامہ فدا مظاہری ہمارےمطالبات تسلیم نہ ہونےکی صورت میں دھرنا شروع کیا جائےگا، پارا چنار میں دھرنا مؤخرکرنےکافیصلہ بہترقومی مفاد کی خاطرکیاگیاہے،دھرناراستے کھولنے سمیت اپنے مطالبات کی خاطر شروع کیا گیا تھا،لوئرکُرم بگن میں مطالبات کی منظوری کے لئے دھرنا تاحال جاری ہے،لوئرکُرم بگن اہل علاقہ کوسڑک پر جمع ہونےکےلئےاعلانات کئےگئے۔ضلع کُرم میں دفعہ144نافذ ہونےکےبعد …