لاہور، سول سیکرٹریٹ کے ملازمین نے پنشن رولز میں ترمیم ،لیو انکیشمینٹ اور رول 17اے کے حوالے سے اپنے مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
چیئرمین کوارڈی نیشن کونسل راجہ سہیل احمد اور مرکزی صدر ایپکا پاکستان خالد جاوید سنگھیڑا اور دیگر رہنمائوں نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی لیو انکیشمنٹ میں کمی اور رولز 17/ A کے تحت بھرتی کو ختم کیا گیا اب پنشن رولز میں ترمیم کر دی گئی