Light
Dark

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان ہے جہاں 100 انڈیکس نئے ریکارڈ بناتا ہوا 1 لاکھ 15 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس اس وقت 163 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 344 پر آ گیا۔

اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 172 کی نئی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 180 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *