وزیرداخلہ محسن نقوی کی وفاق المدارس کے سرپرست اعلی مولانا فضل رحیم اشرفی اور دیگر اکابرین سے ملاقات
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل رحیم اشرفی کی خیریت دریافت کی
وزیرداخلہ محسن نقوی کا مولانا فضل رحیم اشرفی کیلئے نیک خواہشات کااظہار
دینی مدارس کے بل کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال
مدارس کے معاملات پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ مولانا فضل رحیم
مدارس کے ایشو پر ہم اپنا مثبت کردار ادا کریں گے۔ مولانا فضل رحیم
پنجاب میں بھی وفاق کی طرز پر مدارس محکمہ تعلیم کے ماتحت ہونے چاہیں۔ مولانا فضل رحیم
وزیرداخلہ محسن نقوی نے مدارس کے حوالے سے مثبت کردار ادا کرنے کی یقین دہانی پر مولانا فضل رحیم کا شکریہ ادا کیا
مولانا فضل رحیم اشرفی نے دعا خیر کی۔ ملک کی سلامتی۔ترقی اور خوشحالی کے لئے بھی دعا کی گئی