Light
Dark

سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال کے عملے کی خناق سے متاثر ہونے کی خبر بےبنیاد قرار

سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال کے عملے کی خناق سے متاثر ہونے کی خبر بےبنیاد قرار دے دیا گیا ۔

اس حوالے سے سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال کے حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال اسپتال کے عملے کی خناق سے متاثر ہونے کی خبر بےبنیاد ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اسپتال کے تمام عملے کو بوسٹر ڈوز لگے ہوئے ہیں، خناق سے اسٹاف ممبر کے متاثر ہونے کا واقعہ 2 سال قبل کا ہے.