جمعہ کی رات میرپورخاص اور سانگھڑ سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ …
شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند …
محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان …
وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ اس سال ٹاپ 10 میں سے 7 پوزیشنز طالبات نے اپنے نام کیں، جبکہ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کا کوئی بھی طالبعلم نمایاں پوزیشن حاصل نہ کر سکا۔ نتائج کے اعلان کی تقریب کے مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر …
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عام آدمی کو اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، اسی مقصد کے تحت ’’وزیراعظم اپنا گھر اسکیم‘‘ کا آغاز کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اسکیم پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ہاؤسنگ منصوبوں اور فنانسنگ سے متعلق اقدامات کا تفصیلی …
پاکستان ریلویز نے لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی پریمیئم شالیمار ایکسپریس کو ایک ماہ کے لیے معطل کر دیا ہے۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین لاہور سے فیصل آباد کے راستے کراچی جاتی ہے، تاہم قلعہ ستار شاہ مسن کالر ریلوے پل سیلابی پانی سے متاثر ہونے کے باعث لاہور اور فیصل آباد …