کے۔ الیکٹرک کی نارتھ کراچی اور گڈاپ میں بجلی چوری کے خلاف بڑی کارروائینارتھ کراچی اور گڈاپ میں …
کے۔ الیکٹرک کی نارتھ کراچی اور گڈاپ میں بجلی چوری کے خلاف بڑی کارروائینارتھ کراچی اور گڈاپ میں …
شاہ لطیف پولیس نے غیر قانونی لیپ ٹاپ کی اسمگلنک کی خریدو فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار …
روہڑی، سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیںروہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب سرسید ایکسپریس کی تین …
کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں 17 ستمبر تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں تیز رفتار لگژری کار نے ٹرک کو ٹکر ماردی جس کے …
جج کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔