کارساز حادثے کی ملزمہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت سیشن کورٹ سے بھی مستردکراچی کے علاقے کارساز …
کارساز حادثے کی ملزمہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت سیشن کورٹ سے بھی مستردکراچی کے علاقے کارساز …
پشاور میں چالان کیے جانے پر ڈرائیور نے ٹریفک اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، ملزمان کی گرفتاری کی …
نادرا کی جانب سے سندھ میں اینٹوں کے بھٹوں کے مزدوروں کے لیے 16 ستمبر سے خصوصی اندراج …
پاکستان میں پہلی بار خواتین اور ٹرانس جینڈرز (خواجہ سراؤں) کیلیے ’’شی ڈرائیوز‘‘ کے نام سے رائیڈ سروس …
شاہ لطیف پولیس نے منشیات سپلائے و فروخت کرنے والے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیاپولیس نے …
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے بدین ماڈل پولیس اسٹیشن کے دورے کے موقع پر اپنے خیالات …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔