ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی گئیایڈیشنل آئی …
ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی گئیایڈیشنل آئی …
گھوٹکی پولیس انتظامیہ کے حوالے سے اہم فیصلہڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ اور ایس پی گھوٹکی …
ایف آئی اے ایس بی سی نے ڈیفنس بدر کمرشمل میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ادویات بنانے اور …
کراچی ابراہیم حیدری جمعہ گوٹھ میں چھوٹے بھائی نے غیرت کے نام پرکلہاڑی کے وار سے بڑے بھائی …
کراچی کن علاقے لی مارکیٹ میں 4 خواتین کو گلے کاٹ کر قتل کر دیا گیا ۔ مقتولین …
کراچی: شاہراہ فیصل پر کارساز کے مقام پر 2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ کارساز کے …
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے خبردار کیا ہے کہ اس وقت دنیا میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ گزشتہ کئی دہائیوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہو گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث دنیا میں امن کے خواب کو …
امریکا کے سابق وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تجویز دی ہے کہ جنگ ختم کرنے کے لیے اعلان کیا جا سکتا ہے کہ ایران کے نیوکلیئر اور میزائل پروگرام کو کمزور کر دیا گیا ہے اور معاملہ آئندہ ایرانی عوام پر چھوڑ دیا جائے۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا …
گلگت میں نافذ کرفیو گزشتہ رات 12 بجے ختم کر دیا گیا جس کے بعد سرکاری دفاتر اور بینک کھل گئے ہیں جبکہ تعلیمی ادارے 8 مارچ تک بند رہیں گے۔ امن و امان کے پیش نظر شہر میں جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر پابندی برقرار ہے، جبکہ پی ایچ کیو اسپتال میں ایک اور …